رنگا رنگ فیس ماسک

Spread the love

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے لوگوں کے حلیے تبدیل کر دیئے ہیں۔ حفاظت کی خاطر اب فیس ماسک چہرے کا لازمی جز بن چکا ہے۔ پہلے پہل جب وبا پھوٹی تو کہا جاتا تھا کہ محض ان لوگوں کے لیے یہ ضروری ہے جو اس بیماری سے متاثر ہیں۔ لیکن اب ہر کوئی اسے استعمال کر رہا ہے۔

دنیا بھر میں طرح طرح کے ماسک بنائے اور لگائے جا رہے ہیں۔ ان میں سے چند کی تصویریں خبررساں ادارے اے ایف پی نے جمع کیں۔